the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی کے ساتھی کمار وشواس کے خلاف 2014 کی انتخابی ریلی کے سلسلہ میں یوپی کے سلطان پور کی ذیلی عدالت میں چل رہے مقدمہ کی کارروائی روک دی ہے۔ جسٹس



دیپک مشرا کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ذیلی عدالت میں کارروائی روک دی ہے اور ریاست کو نوٹس جاری کیا ہے۔ آپ پارٹی کے دونوں لیڈروں نے اپنے خلاف ذیلی عدالت کے جاری کردہ سمن خارج کرنے کے لئے عدالت عظمی سے رجوع کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.